Wednesday, January 25, 2023

Hira Institute of Social Sciences Research & Development

 


Hira Institute of Social Sciences Research & Development

Hira Institute of Social Sciences Research & Development (Private) Limited is registered under the Companies Act, 2017 (XIX of 2017) through the Securities and Exchange Commission of Pakistan.

The main objective of the " Hira Institute of Social Sciences Research & Development " is to promote Education, and Learning, Promotion, and Dissemination of Constructive and Research Trends, Character Building, Preaching and Guidance.

حرا انسٹیٹیوٹ ایسا ادارہ ہے جو  جدید خطوط پر عصر حاضر کے نوجوانوں کو اسلام کی طرف راغب کرنے کی راہ ہموار کرتا ہے۔ اس ادارہ کا مقصدحقیقی تعلیمات دینی و اسلامی اور جدید ریسرچ کو نوجوانوں تک پہنچانا ہے۔ اس ادارہ کی مکمل کوشش یہی رہتی ہے کہ اس روشن فکر دور کو تنویر علوم سے منور کر دے، کوشاں نوجوانوں کو راہ راست کی ہدایت کرے اور جو راہ راست پر گامزن ہیں انہیں اسی طرح ثابت قدم اور گامزن رکھے۔ یہ ادارہ تمام خدمات فی سبیل اللہ انجام دیتا ہے اور اس کا منظور نظر رضائے الٰہی ہے۔اس ادارے کے تحت پبلشنگ کا کام بھی لیا جاتا ہے تاکہ کتاب اور رسائل کی شکل میں علوم اسلامیہ سے آج کی نوجوان نسل کا تعلق استوار کیا جا سکے۔

No comments:

Post a Comment